ریسرچ اور سروے

اس پلیٹ فارم پہ مختلف مارکیٹ سروے کی ٓاپشن کو متعارف کروایا جا رہا ہے ۔جس سے لوگوں کے ٓا ن لائین رجحان بارے اندازہ لگایا جا سکے گا۔ سروے ایسے لوگوں کو مواقع فراہم کرے گا جو گھر بیٹھ کے ٓامدنی کے ذرائع تلاش کر رہے ہیں ۔ اس کے لیے آپ کو ویب سایٹ کو سبسکرایب کر کے اس میں پہلے سے موجود سوالات کے جواب دینے ہیں ۔ جس کے نتیجے میں ٓاپ پواینٹ حاصل کر سکٰیں گےأ اور پوائینٹ کو کیش میں بدل سکیں گے۔